بہکے ہوئے لوگوں میں سب سے ہیں ریاض اچھےرفتار ہے مستانہ گفتار ہے رندانہMai-kadaDuniyaریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
شیشے کی پری تجھ میں کیا حسن کا عالم ہےساقی نہ ہو پھر بھی تو یہ گھر ہے پری خانہریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi