وہ آئے سیر دریا کے لئے تو بجھ گئیں موجیںقدم سے ان کے اپنی آنکھ ملنے ہر حباب آیاHusnریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
قیامت اٹھتی رہتی ہے یہاں یہ ہے گلی اس کیکہاں پامال ہونے تو دل خانہ خراب آیاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
سر تربت بھی گھوڑے پر ہوا کے وہ سوار آئےقیامت ہم عناں آئی نہ دشمن ہم رکاب آیاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
ہوئے ہنگامہ ہائے حشر کتنے گوشۂ دل میںوہ میرے سامنے کچھ اس ادا سے بے نقاب آیاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
بہت بوسے لیے ہیں میں نے ان کافر حسینوں کےمزا آئے گا مجھ کو بھی اگر روز حساب آیاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
آج تک دیکھا نہیں ان آنکھوں نے روئے خمارکون مجھ سا گنبد چرخ کہن میں مست ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
عشق بے امتیاز کے ہاتھوںحسن خود بھی شکست یاب ہواishq-e-be-imtiyāz ke hāthoñhusn ḳhud bhī shikast-yāb huāجگر مرادآبادیJigar Moradabadi