ہوا بنت عنب سے عقد اس پیرانہ سالی میںمبارک ہو مجھے ساقی بڑھاپے میں شباب آیاMai-kadaریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
کہیں دعوت میں کل ہم اور واعظ پاس بیٹھے تھےکوئی لے کر شراب آیا کوئی لے کر کباب آیاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
لحد پر میری بھیجا ہے عدو کو فاتحہ پڑھنےجو پہنچانے ثواب آیا وہی بن کر عذاب آیاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
جو آئے بھی تو گھوڑے پر ہوا کے وہ سوار آئےعدو بھی ساتھ سائے کی طرح تھامے رکاب آیاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
نرالے ہیں یہی دنیا میں توبہ توڑنے والےادھر ساقی ریاض آئے ادھر جام شراب آیاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi