کنار شوق میں کیوں آئنے کی خواہش ہےوہ بات ہی نہیں چہرہ نڈھال کیا ہوگاUmeedHusnریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
وہ سن ہی کیا ہے سمجھ ہو جو ایسی باتوں کیوہ پوچھتے ہیں کہ روز وصال کیا ہوگاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi