گدگدانے نہیں آتی ہیں سر بام تمہیںعرش پر کھیلتی ہیں جا کے یہ آہیں کیوں کرریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
دل میں آنے کی نکل آتی ہیں راہیں کیوں کراوپر اٹھ جاتی ہیں وہ نیچی نگاہیں کیوں کرریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
کر لیا کرتے تھے دل کھول کے آہیں کیوں کراب یہ رونا ہے کراہیں تو کراہیں کیوں کرریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
نکلیں گھونگھٹ میں یہ مژگاں کے جو نکلیں بھی کبھیشوخ ہو جاتی ہیں شرمیلی نگاہیں کیوں کرریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
تو بھی جانے کہ ملا چاہنے والا تجھ کوتو بتا دے ترے صدقے تجھے چاہیں کیوں کرریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi