نکلیں گھونگھٹ میں یہ مژگاں کے جو نکلیں بھی کبھیشوخ ہو جاتی ہیں شرمیلی نگاہیں کیوں کرHusnریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
دل میں آنے کی نکل آتی ہیں راہیں کیوں کراوپر اٹھ جاتی ہیں وہ نیچی نگاہیں کیوں کرریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
کر لیا کرتے تھے دل کھول کے آہیں کیوں کراب یہ رونا ہے کراہیں تو کراہیں کیوں کرریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
گدگدانے نہیں آتی ہیں سر بام تمہیںعرش پر کھیلتی ہیں جا کے یہ آہیں کیوں کرریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
تو بھی جانے کہ ملا چاہنے والا تجھ کوتو بتا دے ترے صدقے تجھے چاہیں کیوں کرریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
آج تک دیکھا نہیں ان آنکھوں نے روئے خمارکون مجھ سا گنبد چرخ کہن میں مست ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
عشق بے امتیاز کے ہاتھوںحسن خود بھی شکست یاب ہواishq-e-be-imtiyāz ke hāthoñhusn ḳhud bhī shikast-yāb huāجگر مرادآبادیJigar Moradabadi