وہ کون لوگ ہیں جو مے ادھار لیتے ہیںیہ مے فروش تو ٹوپی اتار لیتے ہیںMai-kadaDuniyaریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
یہ پاس پردہ نشینوں کا ہے کہ نالے بھیجو اونچے ہوتے ہیں پردہ پکار لیتے ہیںریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi