پھول لالے کا کھلا تھا کہ شفق شام کی تھیوصل کی رات کو بھی رنگ بدلتے دیکھاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
واہ کیا رنگ ہے کیا خوب طبیعت ہے ریاضہو زمیں کوئی تمہیں پھولتے پھلتے دیکھاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi