کبھی کچھ رات گئے یا کبھی کچھ رات رہےہم نے ان پردہ نشینوں کو نکلتے دیکھاRaatریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
پھول لالے کا کھلا تھا کہ شفق شام کی تھیوصل کی رات کو بھی رنگ بدلتے دیکھاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
واہ کیا رنگ ہے کیا خوب طبیعت ہے ریاضہو زمیں کوئی تمہیں پھولتے پھلتے دیکھاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
سحر ہم نے چمن اندر عجب دیکھا کل اک دل برسہی قامت پری پیکر مقطع وضع خوش منظرنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi