پھول لالے کا کھلا تھا کہ شفق شام کی تھیوصل کی رات کو بھی رنگ بدلتے دیکھاBaharRaatریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
واہ کیا رنگ ہے کیا خوب طبیعت ہے ریاضہو زمیں کوئی تمہیں پھولتے پھلتے دیکھاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
اس موج خیز دہر میں ہم کو قضا نے آہپانی کے بلبلے کی طرح سے مٹا دیاus mauj-ḳhez dahr meñ ham ko qazā ne aahpaanī ke bulbule kī tarah se miTā diyāمیر تقی میرMir Taqi Mir
وہ مکھڑا گل سا اور اس پر جو نارنجی دوشالہ ہےرخ خورشید نے گویا شفق سے سر نکالا ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
قبائے گل کو پھاڑا جب مرا گل پیرہن بگڑابن آئی کچھ نہ غنچے سے جو وہ غنچہ دہن بگڑاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish