چپ سے ہیں کچھ مرے آغوش میں وہ حشر کے دنیہ وہی ہیں جنہیں پیمان وفا یاد نہیںYaadTanhaiMautریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
نازنیں جان بھی لیں تو کوئی بیداد نہیںچوڑیاں ہاتھ میں ہیں خنجر فولاد نہیںریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
واں گیا بھی میں تو ان کی گالیوں کا کیا جوابیاد تھیں جتنی دعائیں صرف درباں ہو گئیںمرزا غالبMirza Ghalib