سنئے محشر میں نہ دنیا کی کہانی مجھ سےکیجیے یاد نہ بھولے ہوئے افسانے کوYaadDuniyaریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
ارے دیوانے سمجھنے کا نہیں ایک کی میںتجھ سے سو آئیں جو ناصح مرے سمجھانے کوریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
واں گیا بھی میں تو ان کی گالیوں کا کیا جوابیاد تھیں جتنی دعائیں صرف درباں ہو گئیںمرزا غالبMirza Ghalib