اے صبا پھولوں کی ہو شاخ کہ موج مے نابکچھ بنی ہے کمر یار ہی بل کھانے کوDostiMai-kadaBaharریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
ارے دیوانے سمجھنے کا نہیں ایک کی میںتجھ سے سو آئیں جو ناصح مرے سمجھانے کوریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi