بعد توبہ بھی یہ پھینکا نہیں جاتا ہم سےہم لیے بیٹھے ہیں ٹوٹے ہوئے پیمانے کوریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
ارے دیوانے سمجھنے کا نہیں ایک کی میںتجھ سے سو آئیں جو ناصح مرے سمجھانے کوریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi