اٹھوں گا یوں ہی محشر میں لیے میں ان کے خنجر کوگلے میرے لگاتے ہیں یہ کیا جلاد کرتے ہیںShikwaریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
یہ کیوں ہے دشمنوں کو دوستوں کو جستجو اس کیوہ مجھ پر رحم فرماتے ہیں یا بیداد کرتے ہیںریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
گرانا ہے ہمیں کچھ بجلیاں صیاد کے گھر پراثر خیز اک نئی طرز فغاں ایجاد کرتے ہیںریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
دل مضطر کی تصویریں بھری ہیں کیا مرقع میںکچھ استادی بھی اس میں مانی و بہزاد کرتے ہیںریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
ہمارے ساتھ ہے صیاد بھی یا رب مصیبت میںکلیجا منہ کو آتا ہے جو ہم فریاد کرتے ہیںریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi