بزرگی ہے کہ مرتے ہیں بتان شوخ پر اب بھیریاض اس عمر میں کیوں عاقبت برباد کرتے ہیںMautریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
کہاں وہ ہیں کہاں ہم ہیں پڑا ہے تفرقہ یا ربوہ ہم کو یاد کرتے ہیں ہم ان کو یاد کرتے ہیںریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
مری صورت جو دیکھی ہم نشیں سے ہنس کے فرمایایہی کہسار پر اب ماتم فرہاد کرتے ہیںریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
کبھی تھوڑی سی پی لی لب نہیں اس کی بھی کچھ پرواالگ گوشے میں بیٹھے ہیں خدا کو یاد کرتے ہیںریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
مجھے دیکھا تو بولے میرے کوچے سے نکل جائیںیہ دل میں چٹکیاں لیتے ہیں یا فریاد کرتے ہیںریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
آوے گی میری قبر سے آواز میرے بعدابھریں گے عشق دل سے ترے راز میرے بعدāvegī merī qabr se āvāz mere ba.adubhreñge ishq-e-dil se tire raaz mere ba.adمیر تقی میرMir Taqi Mir
ہاتھ گستاخ ہیں اٹھ جائیں نہ یہ دامن پربچ کے نکلیں مرے مرقد سے گزرنے والےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
وو شیریں لب کی کڑوے بول امرت ہیں مرے حق میںتجھے معلوم کیا ہے لذت دشنام اے واعظسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi