واعظ تجھے خبر ہے مے خانہ کس کا گھر ہےخم اس کی پشت پر ہے کھلوا نہ منہ سبو کاMai-kadaریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
میرے بدن کے روئیں آواز دیں گے ہو کیصحرا میں گھر ہے میرا گھر ہے مقام ہو کاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
ساقیان جمیل جام بدستپینے والوں میں شور نوشانوشSaqiyan-e-Jameel Jaam BadastPeene Walon Mein Shor-e-Nosha Noshعلامہ اقبالAllama Iqbal