ساقی بہار در کف پھول آئے میکدے سےطوفان اٹھ رہا ہے گلشن میں رنگ و بو کاMai-kadaBaharریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
واعظ تجھے خبر ہے مے خانہ کس کا گھر ہےخم اس کی پشت پر ہے کھلوا نہ منہ سبو کاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
میرے بدن کے روئیں آواز دیں گے ہو کیصحرا میں گھر ہے میرا گھر ہے مقام ہو کاریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
جو پیتے ہیں پیتے نہیں وہ بھی رمضان میںسنتا ہوں کوئی بند ہوئی مے کی دکاں اورریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
رات اس کی چشم میگوں خواب میں دیکھی تھی میںصبح سوتے سے اٹھا تو سامنے پیمانہ تھامیر تقی میرMir Taqi Mir
لحظہ لحظہ عیش و عشرت دم بدم رقص و سرورگریۂ مینا و یکسر خندۂ پیمانہ تھانظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi