جو نیند آئے تو یوں آئے موت آئے تو یوںہمارے سامنے شکلیں ہوں مہ جبینوں کیMautریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
زمانہ دیکھے گا جب مرے دل سے محشر اٹھے گا گفتگو کامری خموشی نہیں ہے ، گویا مزار ہے حرف آرزو کاعلامہ اقبالAllama Iqbal