گھڑی جس کی حشر کا ایک دن شب گور جس کا ہر ایک پلوہ مزے ہیں حسرت مرگ میں جو خضر کی عمر دراز میںUmeedRaatریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
یہ اڑائیں گے کبھی رنگ بھی یہ دکھائیں گے کبھی رنگ بھییہی لائیں گے کبھی رنگ بھی جو رنگیں ہیں رنگ مجاز میںریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
اسے لاگ عشق کی کہتے ہیں اسے آگ عشق کی کہتے ہیںنہ جنون ہے یہ جنون میں نہ کوئی یہ راز ہے راز میںریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
جنہیں لوگ کہتے ہیں دزد مے وہ خدا پرست ریاض ہیںیہ سنا ہے کل کہ جناب ہی پس خم تھے محو نماز میںریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
کوئی دل ایسا نظر نہ آیا نہ جس میں خوابیدہ ہو تمناالہی تیرا جہان کیا ہے نگار خانہ ہے آرزو کاعلامہ اقبالAllama Iqbal
کھلا یہ مر کر کہ زندگی اپنی تھی طلسم ہوس سراپاجسے سمجھتے تھے جسم خاکی ، غبار تھا کوئے آرزو کاعلامہ اقبالAllama Iqbal