خدا کرے رہے جاری پیام یار نثارکہ تیرے بعد یہ ہے تیری یادگار نثارYaadDostiKhudaریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
رہیں تا حشر یوں ہی مہندی لگے پاؤں کے نقشچار پھولوں کی نہ محتاج ہو تربت میریریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
تارے مجھ کو نظر آئیں نہ کہیں حشر کے دنڈر سے بڑھ جائے نہ حد سے شب فرقت میریریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
واں گیا بھی میں تو ان کی گالیوں کا کیا جوابیاد تھیں جتنی دعائیں صرف درباں ہو گئیںمرزا غالبMirza Ghalib