کبھی پھولا نہ پھلا نخل تمنا افسوسپھول کی شکل نہ دیکھی نہ ثمر کی صورتUmeedBaharریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
گھیرے رہتا ہے بگولا مجھے اب ایک نہ ایککی ہے پیدا مرے صحرا نے بھی گھر کی صورتریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
پانی ہو جاتے ہیں آنسو مرے موتی بن کرورنہ اچھی تو نہ تھی ان سے گہر کی صورتریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi