یوں گلے سے کیوں لگاتا سخت جانوں کو کوئیہم گلے مل کر ہوئے کیا کیا ترے خنجر سے خوشShikwaریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
سنگ خوں آلودہ کو سمجھے ہیں یہ گلشن کا پھولتوڑ کر سر تیرے دیوانے ہیں کیا پتھر سے خوشریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
اس گلی کے رہنے والے بھی مزے کے لوگ ہیںفتنۂ محشر سے خوش ہنگامۂ محشر سے خوشریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
خم کے خم بھر بھر کے جائیں کم نہ ہو مے بوند بھرزاہد و ہم ہیں تمہارے چشمۂ کوثر سے خوشریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
خون پانی ایک میرا ہو گیا ان کے لیےاپنے زخم دل سے خوش ہوں اپنے چشم تر سے خوشریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi