بنا ہے ایک ہی دونوں کی کعبہ ہو کہ بت خانہاٹھا کر خشت خم میں نے وہاں رکھ دی یہاں رکھ دیKhudaریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
چمن کا لطف آتا ہے مجھے صیاد کے صدقےقفس میں لا کے اس نے آج شاخ آشیاں رکھ دیریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
یہ قیس و کوہ کن کے سے فسانے بن گئے کتنےکسی نے ٹکڑے ٹکڑے سب ہماری داستاں رکھ دیریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
تعین سے منزہ شوخیاں ہیں اس کے جلوے کیہماری وسعت دل میں بنائے لا مکاں رکھ دیریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
نظر مدت سے تھی اے شیخ جس پر مے فروشوں کیوہ دستار فضیلت رہین ہم نے مہرباں رکھ دیریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
دیر و کعبہ میں ان آنکھوں سے نہیں حلقۂ درکوئی ابرو سے دکھاتا نہیں محراب مجھےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
کہاں یہ گھر اور کہاں یہ دولت جو آپ آتے ادھر کو اے جاںجو آن نکلے ہو بندہ پرور تو کیجے اب کوئی دم نوازشنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi