چمن کا لطف آتا ہے مجھے صیاد کے صدقےقفس میں لا کے اس نے آج شاخ آشیاں رکھ دیBaharریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
بنا ہے ایک ہی دونوں کی کعبہ ہو کہ بت خانہاٹھا کر خشت خم میں نے وہاں رکھ دی یہاں رکھ دیریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
یہ قیس و کوہ کن کے سے فسانے بن گئے کتنےکسی نے ٹکڑے ٹکڑے سب ہماری داستاں رکھ دیریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
تعین سے منزہ شوخیاں ہیں اس کے جلوے کیہماری وسعت دل میں بنائے لا مکاں رکھ دیریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
نظر مدت سے تھی اے شیخ جس پر مے فروشوں کیوہ دستار فضیلت رہین ہم نے مہرباں رکھ دیریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
اس موج خیز دہر میں ہم کو قضا نے آہپانی کے بلبلے کی طرح سے مٹا دیاus mauj-ḳhez dahr meñ ham ko qazā ne aahpaanī ke bulbule kī tarah se miTā diyāمیر تقی میرMir Taqi Mir
وہ مکھڑا گل سا اور اس پر جو نارنجی دوشالہ ہےرخ خورشید نے گویا شفق سے سر نکالا ہےنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi
قبائے گل کو پھاڑا جب مرا گل پیرہن بگڑابن آئی کچھ نہ غنچے سے جو وہ غنچہ دہن بگڑاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish