یہ قیس و کوہ کن کے سے فسانے بن گئے کتنےکسی نے ٹکڑے ٹکڑے سب ہماری داستاں رکھ دیریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
چمن کا لطف آتا ہے مجھے صیاد کے صدقےقفس میں لا کے اس نے آج شاخ آشیاں رکھ دیریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
بنا ہے ایک ہی دونوں کی کعبہ ہو کہ بت خانہاٹھا کر خشت خم میں نے وہاں رکھ دی یہاں رکھ دیریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
تعین سے منزہ شوخیاں ہیں اس کے جلوے کیہماری وسعت دل میں بنائے لا مکاں رکھ دیریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
نظر مدت سے تھی اے شیخ جس پر مے فروشوں کیوہ دستار فضیلت رہین ہم نے مہرباں رکھ دیریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi