نزع میں حشر کے وعدے نے یہ تسکیں بخشیچین سے سو رہے منہ ڈھانپ کے مرنے والےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
سن ہی کیا ہے ابھی بچپن ہی جوانی میں شریکسو رہیں پاس مرے خواب میں ڈرنے والےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
ہاتھ گستاخ ہیں اٹھ جائیں نہ یہ دامن پربچ کے نکلیں مرے مرقد سے گزرنے والےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi