سن ہی کیا ہے ابھی بچپن ہی جوانی میں شریکسو رہیں پاس مرے خواب میں ڈرنے والےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
ہاتھ گستاخ ہیں اٹھ جائیں نہ یہ دامن پربچ کے نکلیں مرے مرقد سے گزرنے والےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
نزع میں حشر کے وعدے نے یہ تسکیں بخشیچین سے سو رہے منہ ڈھانپ کے مرنے والےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
آوے گی میری قبر سے آواز میرے بعدابھریں گے عشق دل سے ترے راز میرے بعدāvegī merī qabr se āvāz mere ba.adubhreñge ishq-e-dil se tire raaz mere ba.adمیر تقی میرMir Taqi Mir
وو شیریں لب کی کڑوے بول امرت ہیں مرے حق میںتجھے معلوم کیا ہے لذت دشنام اے واعظسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
جھمکے جھمکے وہ ثریا کے کرن پھول وہ پھولبندے بالے پری موتی پری اور کان پرینظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi