اپنے دامن کو سنبھالے ہوئے بھولے پن سےوہ چلے آتے ہیں دل لے کے مکرنے والےYaadریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
سن ہی کیا ہے ابھی بچپن ہی جوانی میں شریکسو رہیں پاس مرے خواب میں ڈرنے والےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
ہاتھ گستاخ ہیں اٹھ جائیں نہ یہ دامن پربچ کے نکلیں مرے مرقد سے گزرنے والےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
نزع میں حشر کے وعدے نے یہ تسکیں بخشیچین سے سو رہے منہ ڈھانپ کے مرنے والےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
واں گیا بھی میں تو ان کی گالیوں کا کیا جوابیاد تھیں جتنی دعائیں صرف درباں ہو گئیںمرزا غالبMirza Ghalib