مجھ کو نہ دل پسند نہ دل کی یہ خو پسندپہلو سے میرے جائے دل آرزو پسندUmeedریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
زیر پا دل ہی بچھے ہوں کہ ہیں خوگر اس کےفرش گل پر بھی نہیں پاؤں وہ دھرنے والےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
اشک غم ایسے نہیں ہیں جو امنڈ کر رہ جائیںہیں یہ طوفان مرے سر سے گزرنے والےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
کیا مزا دیتی ہے بجلی کی چمک مجھ کو ریاضمجھ سے لپٹے ہیں مرے نام سے ڈرنے والےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi