کیا مزا دیتی ہے بجلی کی چمک مجھ کو ریاضمجھ سے لپٹے ہیں مرے نام سے ڈرنے والےMautریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
زیر پا دل ہی بچھے ہوں کہ ہیں خوگر اس کےفرش گل پر بھی نہیں پاؤں وہ دھرنے والےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
اشک غم ایسے نہیں ہیں جو امنڈ کر رہ جائیںہیں یہ طوفان مرے سر سے گزرنے والےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
زمانہ دیکھے گا جب مرے دل سے محشر اٹھے گا گفتگو کامری خموشی نہیں ہے ، گویا مزار ہے حرف آرزو کاعلامہ اقبالAllama Iqbal