کچھ اس انداز سے آ بیٹھے ہیں وہ شمع کے پاسدیکھ کر دور سے پر جلتے ہیں پروانوں کےRaatریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
ہاتھ کیوں کھینچ لیا پھیر کے خنجر تو نےسر جگہ سے نہیں اٹھتے ہیں گراں جانوں کےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
سحر ہم نے چمن اندر عجب دیکھا کل اک دل برسہی قامت پری پیکر مقطع وضع خوش منظرنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi