جام ہے توبہ شکن توبہ مری جام شکنسامنے ڈھیر ہیں ٹوٹے ہوئے پیمانوں کےMai-kadaریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
کچھ اس انداز سے آ بیٹھے ہیں وہ شمع کے پاسدیکھ کر دور سے پر جلتے ہیں پروانوں کےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
ہاتھ کیوں کھینچ لیا پھیر کے خنجر تو نےسر جگہ سے نہیں اٹھتے ہیں گراں جانوں کےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi