در سے بڑھنے نہیں دیتا ہے مجھے ذوق سجودمیں ہوں نقش کف پا ہیں تری دربانوں کےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
کچھ اس انداز سے آ بیٹھے ہیں وہ شمع کے پاسدیکھ کر دور سے پر جلتے ہیں پروانوں کےریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi