پتھر پڑیں دونوں پر کعبہ ہو کہ بت خانہدونوں سے کہیں اچھا دیوانے کا پروانہKhudaریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
چھوٹا سا مرا دل ہے ٹوٹا سا مرا دل ہےصورت میں تو پیمانہ وسعت میں ہے مے خانہریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
دیر و کعبہ میں ان آنکھوں سے نہیں حلقۂ درکوئی ابرو سے دکھاتا نہیں محراب مجھےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
کہاں یہ گھر اور کہاں یہ دولت جو آپ آتے ادھر کو اے جاںجو آن نکلے ہو بندہ پرور تو کیجے اب کوئی دم نوازشنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi