کہتا ہے انا لیلی کیسا ہے یہ دیوانہنبھنے کا نہیں دو دن اب قیس سے یارانہDostiریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
پتھر پڑیں دونوں پر کعبہ ہو کہ بت خانہدونوں سے کہیں اچھا دیوانے کا پروانہریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
چھوٹا سا مرا دل ہے ٹوٹا سا مرا دل ہےصورت میں تو پیمانہ وسعت میں ہے مے خانہریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi