کعبہ ہو کلیسا ہو دل ہو کہ صنم خانہجلوہ ہو جہاں تیرا آباد وہ کاشانہHusnKhudaBaharریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
پتھر پڑیں دونوں پر کعبہ ہو کہ بت خانہدونوں سے کہیں اچھا دیوانے کا پروانہریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
چھوٹا سا مرا دل ہے ٹوٹا سا مرا دل ہےصورت میں تو پیمانہ وسعت میں ہے مے خانہریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
آج تک دیکھا نہیں ان آنکھوں نے روئے خمارکون مجھ سا گنبد چرخ کہن میں مست ہےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
عشق بے امتیاز کے ہاتھوںحسن خود بھی شکست یاب ہواishq-e-be-imtiyāz ke hāthoñhusn ḳhud bhī shikast-yāb huāجگر مرادآبادیJigar Moradabadi