خیال ابروئے قبلہ رویاں ہوا ہے محراب سجدۂ دلنماز شرط نیاز کی پڑھ صف جنوں کا امام ہے گاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
دل تجھ برہ کی آگ سیں کیونکر نکل سکےشعلہ سیں کیا چلے گا کہو برگ کاہ کاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
سنبل ہے جیوں کہ جلوہ نما جوئبار پرآنکھوں میں میری عکس دو زلف سیاہ کاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
ہماری آنکھوں کی پتلیوں میں ترا مبارک مقام ہے گاپلک کے پٹ ہم نے کھول دیکھے تو عین ماہ تمام ہے گاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi