پروانہ رنگوں کے عرس جدائی میں سیر چراغاں ہے جان سراج آجروشن فتیلے ہیں آہوں کے شعلوں کے سینے میں کورے سکوروں کی مانندسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
ہمیشہ صورت باد سحر آوارہ رہتا ہوںمحبت میں ہے منزل سے بھی خوشتر جادہ پیمائیHamesha Soorat-e-Bad-e-Sehar Awara Rehta HunMohabbat Mein Hai Manzil Se Bhi Khaushtar Jadah Pemayiعلامہ اقبالAllama Iqbal