ہجر کی مٹھ میں تصور اس غزالی چشم کاعشق کے بیراگیوں کو مرگ چھالا ہو گیاIshqJudaiسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
جب سیں اس الماس کی پہنچی کا ہے آنسو میں عکستب سیں ہر تار فلک ہیروں کا مالا ہو گیاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
دل جگر کی پھکڑیاں آہوں کے تاروں میں پروبیٹھ کر دوکان غم پر پھول والا ہو گیاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
اشک باراں آہ بجلی اشک کی کالی گھٹاماہ رو بن کس طرح کا برشگالا ہو گیاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
باغ میں سرما تھا اور تھی یاد دل دار دو رنگمجھ کوں ہر برگ گل رعنا دوشالا ہو گیاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi