بزم جنوں میں ساغر وحشت پیا جو کوئیغفلت سیں عقل و ہوش کی ہشیار ہووے گاMai-kadaسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
بے فکر میں نہیں کہ صنم مست خواب ہےکیا کیا بلا کرے گا جو بیدار ہووے گاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
پنہاں رکھا ہوں درد کوں لوہو کی گھونٹ پیکہتا نہیں کسی سیں کہ اظہار ہووے گاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
تیری بھنووں کی تیغ کے پانی کوں دیکھ دلاٹکا ہے اس سبب کہ ندی پار ہووے گاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
رنگیں نہ کر توں دل کا محل نقش عیش سیںغم کے تبر سیں مار کہ مسمار ہووے گاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
ساقیان جمیل جام بدستپینے والوں میں شور نوشانوشSaqiyan-e-Jameel Jaam BadastPeene Walon Mein Shor-e-Nosha Noshعلامہ اقبالAllama Iqbal