انکار مجھ کوں نیں ہے تری بندگی ستییاں کیا ہے بلکہ حشر میں اقرار ہووے گاKhudaسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
مجھ پاس پھر کر آوے اگر وو کتاب رومکتب میں دل کے درس کا تکرار ہووے گاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
دیر و کعبہ میں ان آنکھوں سے نہیں حلقۂ درکوئی ابرو سے دکھاتا نہیں محراب مجھےحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
کہاں یہ گھر اور کہاں یہ دولت جو آپ آتے ادھر کو اے جاںجو آن نکلے ہو بندہ پرور تو کیجے اب کوئی دم نوازشنظیر اکبرآبادیNazeer Akbarabadi