مجھ پاس پھر کر آوے اگر وو کتاب رومکتب میں دل کے درس کا تکرار ہووے گاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
انکار مجھ کوں نیں ہے تری بندگی ستییاں کیا ہے بلکہ حشر میں اقرار ہووے گاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi