اس چشم نیم خواب کی دیکھے اگر بہارنرگس چمن میں تختۂ دیوار ہووے گاBaharسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
انکار مجھ کوں نیں ہے تری بندگی ستییاں کیا ہے بلکہ حشر میں اقرار ہووے گاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
مجھ پاس پھر کر آوے اگر وو کتاب رومکتب میں دل کے درس کا تکرار ہووے گاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
!تیرے ہنگاموں سے اے دیوانہ رنگیں نوازینت گلشن بھی ہے ، آرائش صحرا بھی ہےTere Hangamon Se Ae Diwana-e-Rangeen Nawa!Zeenat-e-Gulshan Bhi Hai, Araish-e-Sehra Bhi Haiعلامہ اقبالAllama Iqbal