میں نہ جانا تھا کہ تو یوں بے وفا ہو جائے گاآشنا ہو اس قدر نا آشنا ہو جائے گاWafaسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
ڈرتا ہوں اس بھنؤں کے اشارت سیں دم بدمہوتا نہیں ہے سیف زباں کا سخن غلطسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
شعر نہ ہو "حسن تماشا دوست" رسوا بے وفائی کابہ مہر صد نظر ثابت ہے دعوی پارسائی کامرزا غالبMirza Ghalib