تھا بہانہ مجھے زنجیر کے ہل جانے کاچھوڑ دیو اب تو ہوا شوق نکل جانے کاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
ہو عاشق خونیں جگر جیوں لالہ اس گل زار میںکھا دل پہ داغ عاشقی گل پوش ہو گل پوش ہوسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
تجھ کوں اگر ہے آرزو اس خوش ادا کے وصل کیاے دل سراپا شوق میں آغوش ہو آغوش ہوسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
امڈا ہے دریا درد کا یارب مجھے رسوا نہ کرآیا ہے جوش اس دیگ کوں سرپوش ہو سرپوش ہوسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
مجلس میں غم کی اے سراج اب وقت آیا دور کاگر خون دل موجود ہے مے نوش ہو مے نوش ہوسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi