مجلس میں غم کی اے سراج اب وقت آیا دور کاگر خون دل موجود ہے مے نوش ہو مے نوش ہوGhamMai-kadaسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
ہو عاشق خونیں جگر جیوں لالہ اس گل زار میںکھا دل پہ داغ عاشقی گل پوش ہو گل پوش ہوسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
تجھ کوں اگر ہے آرزو اس خوش ادا کے وصل کیاے دل سراپا شوق میں آغوش ہو آغوش ہوسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
امڈا ہے دریا درد کا یارب مجھے رسوا نہ کرآیا ہے جوش اس دیگ کوں سرپوش ہو سرپوش ہوسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
تھا بہانہ مجھے زنجیر کے ہل جانے کاچھوڑ دیو اب تو ہوا شوق نکل جانے کاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
لوٹتا تھا اس میں بد خوئی سے میں مانند اشکشوخیٔ طفلان سے جنباں مرا گہوارہ تھاحیدر علی آتشHaidar Ali Atish
کسی کو چین نہ قاتل کی شوخیوں سے ملامرے ہوئے بھی تڑپتے ہیں نیم جاں کی طرحریاض خیرآبادیRiyaz Khairabadi
ہے وحشت طبیعت ایجاد یاس خیزیہ درد وہ نہیں کہ نہ پیدا کرے کوئیhai vahshat-e-tabī.at-e-ījād yās-ḳhezye dard vo nahīñ ki na paidā kare koīمرزا غالبMirza Ghalib