محبت میں دل و جاں ہوش و طاقت سب اکارت ہےکہو کوئی عقل کوں جا کر بڑا بستار مت کیجوIshqسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
تجھ کوں اے آہو نگہ کس نے سکھایا یہ طرحیا تو تھا اوروں سیں رم یا ہم سیں رم ہونے لگاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
ہجر کی راتوں میں یہ مصرع ہوا ورد سراجدن بہ دن اب لطف تیرا ہم پہ کم ہونے لگاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi