ٹک ماہ نو کی جانب اے ماہ رو نظر کرخم ہو تری بھنؤں کوں کرتا سلام گویاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
ہیں صاد اس کی آنکھیں اور قد الف کے مانندابرو ہے نون نادر گیسو ہے لام گویاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
مسجد میں تجھ بھنؤں کی اے قبلۂ دل و جاںپلکیں ہیں مقتدی اور پتلی امام گویاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
رنگیں بہار جنت دوزخ ہے مجھ کو اس بندوزخ ہے اس کے ہوتے دارالسلام گویاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi