مسجد میں تجھ بھنؤں کی اے قبلۂ دل و جاںپلکیں ہیں مقتدی اور پتلی امام گویاKhudaسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
ہیں صاد اس کی آنکھیں اور قد الف کے مانندابرو ہے نون نادر گیسو ہے لام گویاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
رنگیں بہار جنت دوزخ ہے مجھ کو اس بندوزخ ہے اس کے ہوتے دارالسلام گویاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
ٹک ماہ نو کی جانب اے ماہ رو نظر کرخم ہو تری بھنؤں کوں کرتا سلام گویاسراج اورنگ آبادیSiraj Aurangabadi
خدا مجھے بھی اگر بال و پر عطا کرتاشگفتہ اور بھی ہوتا یہ عالم ایجادKhuda Mujhe Bhi Agar Baal-o-Par Atta KartaShugufta Aur Bhi Hota Ye Alam-e-Aejadعلامہ اقبالAllama Iqbal